the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
چنئی،4دسمبر(ایجنسی) چنئی کے ایک ہسپتال میں 18 مریضوں کی دردناک موت ہو گئی ہے. یہ واقعہ MIOT یعنی مدراس انسٹی ٹیوٹ آف Orthopaedics and Traumatology ہسپتال ہے. بتایا جا رہا ہے کہ یہاں آئی سی یو میں مریض داخل تھے لیکن بجلی ٹھپ ہونے کے بعد آکسیجن کی سپلائی بند ہونے سے 18 مریضوں کی موت ہو گئی.
مرنے والوں میں



وہ مریض ہیں جن کی حالت انتہائی نازک بنی ہوئی تھی. فی الحال ہسپتال کے تمام مریضوں کو نکال کر سرکاری اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے. تمل ناڈو کی صحت سیکرٹری نے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے.

چنئی کے لوگوں کے لئے یہ واقعہ ایک اور چوٹ کی طرح ہے. بارش کے بعد چنئی پہلے ہی پانی پانی ہے. لاکھوں لوگ بے گھر ہو گئے ہیں اور انہوں نے اپنا سب کچھ گنوا دیا ہے. 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.